Posts

Showing posts from October, 2023

Video Cutter & Video Editor/ویڈیو کٹر & ویڈیو ایڈیٹر

Image
  ویڈیو کٹر & ویڈیو ایڈیٹر   اسلام و علیکم دوستوں کیسے ہو آمید کرتا ہوں سب ٹھیک ہو گے۔آج کے اس بلاگ پوسٹ کے اندر میں آپ کو ایک نیا ویڈیو ایڈیٹر ایپلیکیشن کے بارے میں بتانے والا ہوں۔یہ ایپلیکیشن بلکل فری اور بغیر کسی واٹر مارک کے ہے۔اس ویڈیو ایڈیٹر کی مدد سے ہم کسی ویڈیو کے سائز کو چھوٹا بڑا کر سکتے ہیں اور اس میں میوزک ایڈ کر سکتے ہیں اور اس میں ویڈیوز کو آپس میں مرج کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ ویڈیو کو کسی بھی اینگل پر روٹی کر سکتے ہیں۔نیز اس میں ویڈیوز کو کراپ بھی کرسکتے ہیں کسی بھی ڈائمینشن کے حساب سے اور تو اور اس میں ویڈیوز کو کمپر یس کر سکتے ہیں اور اس ویڈیو کی سپیڈ کو بڑہا اور گٹا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ اس میں اپنی آواز کو ایڈ کرسکتے ہیں تو یہ تھی مختصر وضاحت اب میں اس کے ہر فنشن کی وضاحت کرتا ہوں۔ Video Cutter & Video Editor  کٹ کا آپشن اس آپشن کی مدد سے ہم ویڈیو کے کسی پارٹ کو کٹ کرسکتے ہیں مثال کے طور پر پر میں نے ایک ایسی ویڈیو بنائی جو پہلے 2 یا 3 منٹ تک تو بلکل صحیح لیکن بعد والے آخری کچھ حصہ مجھے پسند نہیں آیا تو میں اس کو درمیان سے کٹ کر دونگا...